الیکشن 2018، عشرت العباد اچانک منظر عام پر آگئے، ایم کیو ایم کو اہم مشورہ دے ڈالا

کراچی: سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کو ہاتھ ملانا چاہئے، لڑائی کی سیاست ختم کرکے عوام کو ریلیف دینا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد مزید پڑھیں