غریدہ فاروقی کی ملازمہ کے والدین سے تاوان مانگنے کی آڈیو لیک

اینکر غریدہ فاروقی کی آڈیو لیک ہوگئی جس میں وہ اپنے گھر میں کام کرنے والی ملازمہ کو رہا کرنے کے لیے والدین سے 40 ہزار روپے تاوان طلب کررہی ہیں۔

والدین نے خاتون اینکر کے خلاف مقدمہ درج کروایا جس کے بعد پولیس نے بچی کو غریدہ کے گھر سے بازیاب کروایا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: