
100 کے لوڈ پر 100 روپے کا بیلنس پائیں، کوئی ٹیکس نہیں کٹے گا …..!!! اسلام آباد: موبائل فون میں 100 روپے کا چارج کرائیں 100روپے کا بیلنس پائیں، کوئی ٹیکس نہیں کٹے گا۔ اٹارنی جنرل کی سربراہی میں ایف بی آر اور ٹیلی کام کمپنیوں کے اجلاس میں موبائل فون کمپنیوں نے سپریم مزید پڑھیں