توہین عدالت کیس، طلال چوہدری 5 سال کے لیے نااہل قرار

اسلام آباد : سپریم کورٹ آف پاکستان نے مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے پانچ سال کے لیے نا اہل قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس گلزار احمد کی سربراہی مزید پڑھیں