*محمود دادا کو گرفتار کرلیا گیا*
ناظم آباد نمبر ایک میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی خفیہ اطلاع پر کارروائی۔
حساس اداے کا نام استعمال کرنے والا محمود پنجابی عرف سرائیکی عرف دادا کو حراست میں لے لیا۔
حراست میں لیا گیا محمود پنجابی رضویہ کے علاقے میں سرکاری املاک پر قبضوں۔ پانی چوری اور جرائم کی دیگر کارروائیوں میں مصروف تھا۔
محمود پنجابی نامی شخص نے بیوہ خاتون کی جگہ پر قبضہ کرکے کباڑ کا کارخانہ کھولا تھا۔
مذکورہ جگہ پر محمود پنجابی نے متحدہ دہشت گرد اور موجودہ ٹریفک وارڈن غوری نامی شخص کے بیٹے کو قبضہ کی جگہ پر بٹھایا ہوا تھا۔ذائع
محمود پنجابی نے سرکاری وغیر سرکاری افراد کو بلیک میل کرنے کے لئے جعلی صحافیوں کی ٹیم بھی بنارکھی تھی۔
