لاہور: مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی اگر فیصلہ کرتے ہیں تو 5 ماہ نکال سکتے ہیں،عمران خان عقل مند آدمی ہیں،انہیں کسی مشورے کی ضرورت نہیں،مجھے عام انتخابات جلد نظر نہیں آ رہے۔
چوہدری شجاعت حسین نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اتوار کو شہباز شریف اور آصف زرداری سے خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی،آج کسی رہنما سے ملاقات نہیں۔شجاعت نے کو عمران کو عقل مند قرار دے دیا
