کراچی سٹی کورٹ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آ یا ہے۔ذرائع کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے زخمی افراد میں پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔
زرائع نیوز