کراچی:اردو یونیورسٹی،داخلہ فارم جمع کرانےکی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ۔
وفاقی اردو یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن ڈاکٹر سید اخلاق حسین کےمطابق داخلہ برائے 2023شام(کراچی کیمپسز) میں بیچلرز(چار سالہ) اورایم بی اے(دو سالہ پروگرام)میں داخلہ فارم جمع کرانےکی تاریخ میں24فروری2023تک توسیع کردی گئی ہے۔
