اداکارائیں طوائف نہیں ہوتیں:مریم نفیس غیر اخلاقی پیغامات پر آگ بگولہ !

کراچی: اداکارہ مریم نفیس نے موبائل پر غیر اخلاقی پیغامات کرنے والے نامعلوم شخص کو کھری کھری سنا دیں۔

اداکارہ مریم نفیس نے انسٹاگرام اسٹوری پر اسکرین شارٹ شیئر کیا جس میں انہیں نامعلوم شخص کی جانب سے غیراخلاقی گفتگو کرنے اور خفیہ ملاقات کرنے پر اکسایا جارہا ہے،مذکورہ شخص کہتا ہے اس نے اداکارہ کو حالیہ لکس اسٹائل ایوارڈ میں دیکھا تھا اور اب وہ ان کیساتھ تنہائی میں کچھ وقت گزارنا چاہتاہے،وہ اس کیلئے معاوضہ بتائیں۔

مریم نفیس نے مذکورہ شخص کو ’سور کا بچہ‘ قرار دیتے ہوئے کہااسے پیدا کرنے پر اس کی والدہ بھی شرمندہ ہوئی ہوں گی اور یہ کہ ہر عورت کو خریدا نہیں جا سکتا۔

مریم نفیس نے کہاکہ لوگوں کو سمجھنا چاہیے اداکارائیں طوائف نہیں ہوتیں۔

مریم نفیس نے ایک اورا سکرین شاٹ بھی شیئر کیا، جس میں انہیں دبئی میں بولڈ فوٹوشوٹ کی پیشکش کی گئی ۔ اداکارہ نے لکھا وہ خود کو تنگ کرنے والے تمام افراد اور اکاؤنٹس کو بے نقاب کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔انہوں نے موبائل پر غیر اخلاقی پیغامات کرنے والے نامعلوم شخص کو کھری کھری سنا دیں۔انہوں نے انسٹاگرام اسٹوری پر اسکرین شارٹ شیئر کیا جس میں انہیں نامعلوم شخص کی جانب سے غیراخلاقی گفتگو کرنے اور خفیہ ملاقات کرنے پر اکسایا جارہا ہے،مذکورہ شخص کہتا ہے اس نے اداکارہ کو حالیہ لکس اسٹائل ایوارڈ میں دیکھا تھا اور اب وہ ان کیساتھ تنہائی میں کچھ وقت گزارنا چاہتاہے،وہ اس کیلئے معاوضہ بتائیں۔انہوں نے مذکورہ شخص کو ’سور کا بچہ‘ قرار دیتے ہوئے کہااسے پیدا کرنے پر اس کی والدہ بھی شرمندہ ہوئی ہوں گی اور یہ کہ ہر عورت کو خریدا نہیں جا سکتا۔انہوں نے کہاکہ لوگوں کو سمجھنا چاہیے اداکارائیں طوائف نہیں ہوتیں۔ادکارہ نے ایک اورا سکرین شاٹ بھی شیئر کیا، جس میں انہیں دبئی میں بولڈ فوٹوشوٹ کی پیشکش کی گئی۔انہوں نے موبائل پر غیر اخلاقی پیغامات کرنے والے نامعلوم شخص کو کھری کھری سنا دیں۔

google.co.id
royal188
royal 188
slot online
rtp slot
https://royal188-akun.shop
royal188
royal 188
slot online
slot online
situs slot
situs slot online
link slot gacor
slot gacor hari ini
situs slot gacor
slot online gacor
slot gacor