میگا منی لانڈرنگ میں گرفتاری کا خوف
گرفتاری سے بچنے کے لئے سابق وزیر اعلی قائم علی شاہ کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
قائم علی شاہ نے ملک جاوید اقبال ایڈوکیٹ کے ذریعے اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائرکی
سابق وزیراعلی سندھ نے ضمانت قبل از گرفتاری کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا
درخواست میں چیئرمین نیب ڈی جی نیب اور تفتیشی افسر نے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا
درخواست رجسٹرار آفس نے وصول کرلی
درخواست گزار کا منی لانڈرنگ سے کوئی لینا دینا نہیں سیاسی بنیادوں پر نام شامل کیا گیا درخواست کامتن
جب تک کیس کی سماعت مکمل نہیں ہوجاتی قائم علی شاہ کو گرفتار نہ کیا جائے درخواست میں استدعا
