گھوٹکی سے دو ہندو بہنوں رینا اور رویینا سمیت انکے شوہربرکت علی اور صفدر نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
درخواست میں وزارت داخلہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ آئی جی پولیس پنجاب سندھ اسلام آباد ،پیمرا سمیت رکن قومی اسمبلی رمیش کمار اور ہری لال کو فریق بنایاگیا
میڈیا میں ہندو لڑکیوں سے متعلق غلط پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔درخواست میں موقف
غلط پروپیگنڈے کے باعث دونوں بہنوں اور ان کے شوہروں کی جان کو خطرات ہیں درخواست
دونوں بہنیں عرصہ دراز سے اسلامی تعلیمات سے متاثر تھی ۔درخواست
جان سے مارنے کے خوف کے باعث دونوں لڑکیوں نے اسلام قبول کرنے کا اعلان نہیں کیا۔درخواست
23 مارچ 2019 کو خان پور بار کے سامنے دونوں لڑکیوں نے اسلام قبول کرنے کا باقاعدہ اعتراف کیا۔درخواست میں موقف
درخواست گزاروں کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرنے کا حق موجود ہے۔درخواست
اسلام آباد ہائی کورٹ دونوں بہنوں کے تحفظ کے لیے اقدامات کرنے کا حکم دے۔درخواست میں استدعا
ہم نے اسلام زور زبردستی قبول نہیں کیا درخواست میں موقف
ارینا کا اسلام قبول کرنے کے نام نادیہ رکھاگیا
روینہ کا قبول اسلام لے بعد نام آسیہ رکھا گیا
