ماہرہ خان پوچھا لگانے لگیں

ماہرہ خان کی پوچھا لگاتے ہوئے ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا ہے اوران کے مداح ماہرہ کی اس ان کی تعریفیں کرتے نہیں تھک رہے۔ کچھ لوگوں نے توماہرہ خان کو دورحاضر کی ’سنڈریلا‘ قرار دے دیا ہے جب کہ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ صبورعلی کوماہرہ خان سے سبق سیکھنا چاہئے۔
اگر آپ نے یہ ویڈیو نہیں دیکھی تو چلیں ہم آپ کو دکھاتے ہیں ۔
https://twitter.com/sadiasays_/status/1126996116191502336