Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
مومل نے خواتین کے لباس سے متعلق بہروز سبزواری کے ریمارکس کو ذاتی نظریہ قرار دے دیا | زرائع نیوز

مومل نے خواتین کے لباس سے متعلق بہروز سبزواری کے ریمارکس کو ذاتی نظریہ قرار دے دیا

کراچی : اداکارہ و ماڈل مومل شیخ نے اپنے پھوپھا، اداکار بہروز سبزواری کے خواتین کے بارے میں دیے گئے بیان پر اپنا ردِ عمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ وہ ان کا ذاتی نظریہ ہے یا ہو سکتا ہےکہ جب وہ اس انٹرویو کے لیے آ رہے تھے تو اُنہوں نے ایسی کسی چیز کا مشاہدہ کیا ہو اور شو میں اس حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کر دیا ہو۔

اُنہوں نے کہا کہ جب ہم لوگ کسی ٹاک شو میں جاتے ہیں تو ہمیشہ اسکرپٹ کے مطابق بات نہیں کرتے بلکہ جو کچھ ہمارے دل و دماغ میں ہوتا ہے وہ بیان کر دیتے ہیں۔