Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
مہوش حیات کا ٹام کروز اسٹائل ! اسلحہ چلانا سیکھنے لگ گئیں | زرائع نیوز

مہوش حیات کا ٹام کروز اسٹائل ! اسلحہ چلانا سیکھنے لگ گئیں

کراچی : پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات اداکارہ سے ٹام کروز بن گئیں ۔ انہوں نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں اسلحہ اٹھا کر خوب پریکٹس کی۔

مہوش حیات نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر دوحہ کے الہدف شوٹنگ رینج میں جدید اسلحہ استعمال کرنے کی ویڈیو شیئر کی۔مہوش حیات نے شوٹنگ رینج میں پسٹل اور رائفل کا استعمال کیا۔

اداکارہ کے اکاؤنٹ پر مداح ان کی بہادری اور انداز کی خوب تعریف کر رہے ہیں۔