بجٹ کے بعد غریب پاکستانیوں‌ کے لیے کیا خوفناک صورتحال ہوگی؟

پاکستانی عوام سنہری دورکے لیے تیارہوجائیں۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا

بجٹ کے بعد غریب پاکستانیوں‌ کے لیے کیا خوفناک صورتحال ہوگی؟ اس حوالے سے نامور صحافی کامران خان کا کہنا ہے کہ قوم اچھی طرح سے تیاری کرلے 11 جون کو بجٹ پیش ہونے جارہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ بجٹ کے بعد آپ کو اپنی فیملی کے اخراجات مزید کم کرنا ہوں‌گے یا پھر اپنی آمدن میں 25 فیصد لازمی اضافہ کرنا ہوگا کیونکہ بجٹ میں‌ ہر چیز 20 سے 25 فیصد مہنگی ہوجائے گی۔