بشکک: کرغرستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران وزیراعظم عمران خان کا مودی سے مصافحہ ہوا اور مختصر تبادلہ خیال بھی کیا گیا، اس بات کی تصدیق خود شاہ محمود قریشی نے کی ہے۔

زرائع نیوز