Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
کراچی، رضویہ سوسائٹی میں عمارت منہدم، 2 جاں بحق، مزید ہلاکتوں‌ کا خدشہ، ویڈٰیو دیکھیں | زرائع نیوز

کراچی، رضویہ سوسائٹی میں عمارت منہدم، 2 جاں بحق، مزید ہلاکتوں‌ کا خدشہ، ویڈٰیو دیکھیں

کراچی رضویہ تھانے کے پاس پانچ منزلہ رہائشی عمارت برابر والی دو بلڈنگ پر گر گئی، ایک خاتون جاں بحق مزید ہلاکتوں کا خدشہ، ذرائع کے مطابق کراچی رضویہ تھانے کے قریب گرنے والی بلڈنگ پر بلڈر چھٹا فلور ڈل رہا تھا۔

ذرائع کے مطابق کراچی رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد موقع پر جمع ہوگی، ریسکیو آپریشن اب تک شروع نہیں کیا جاسکا، رینجرز اور پولیس عمارت کا ملبہ ہٹا کر ملبے تلے دبے لوگوں کو نکالنے کی کوشش کر رہی ہے، گرنے والی عمارت تقریبا تین سال قبل تعمیر کی گئی تھی۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق ملبے سے ایک خاتون کی لاش نکال لی گئی پانچ افراد زخمی ہے۔