کراچی ثانوی تعلیمی (میٹرک) بورڈ نے میٹرک سائنس گروپ برائے سال 2019 کے امتحانات اور جنرل گروپ خصوصی طالبا کے نتائج کا اعلان کردیا۔
نتائج کراچی بورڈ کی ویب سائٹ پر دیکھے جا سکتے ہیں:
سائنس گروپ میں پہلی پوزیشن سیدہ فزا قادری نے 797 نمبر لیکر حاصل کی دوسری پوزیشن طوبہ باسط نے 795 نمبر لیکر حاصل کی ،تیسری پوزیشن والیہ نور نے 794نمبر لیکر حاصل کی، بتول احمد نے بھی تیسری پوزیشن حاصل کی ۔
