Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
ماہرہ خان کی رنبیرکپورسے معافی، ویڈیووائرل ہو گئی | زرائع نیوز

ماہرہ خان کی رنبیرکپورسے معافی، ویڈیووائرل ہو گئی

 اسلام آباد؛ ماہرہ خان اور رنبیر کپور کے بارے میں کہا جاتاہے کہ وہ اچھے دوست ہیں۔اس بات کا چرچا تو میڈیا پر بھی ہوتارہتا ہے ۔

مگر گزشتہ روز ماہرہ خان کی خفیہ ویڈیو لیک ہوئی ہے جس میں وہ رنبیر کپور سے معافی مانگتے پائی گئی ہے ۔ ویڈیو کسی نامعلوم شخص نے بنائی ہے ۔ جس کے بعد اس ٹویٹر پر اپلوڈ بھی کیا گیاہے

تاہم رنبیر کپور کا کہناہے کہ ایسا کچھ نہیں ہوا ۔ ویڈیو میں صاف دیکھا جاسکتاہے کہ ماہرہ رنبیر کپور سے کسی بات پر ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ رہی ہے ۔


mk vi007 by siasatpk

جس وقت یہ باتیں ہو رہی تھیں کسی فین نے ویڈیو بنا کر اپلوڈ کر دی ۔تاہم اس بات کی کسی ابھی تک تصدیق نہیں کی کہ اس دوران ان کے درمیان کیابات ہوئی ہے ۔


Rasd by siasatpk


Rasdsf by siasatpk