انجن ڈرائیورکی نعت کی ویڈیو انٹرنیٹ‌ پر وائرل

 کراچی (ویب ڈیسک)حال ہی میں یو ٹیوب پر چلنے والی ایک نعت کی ویڈیونے اچھے سننے والوں کو اپنی طرف متوجہ کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق کوٹری کے رہائشی پاکستان ریلوے کے انجن ڈرائیور طارق غوری نے بتایا ایک دوست کی فرمائش پر میں نے نعتیہ ویڈیو موبائل فون پر کراچی کے سٹی سٹیشن پر ریکارڈ کی اور مجھے پتا نہیں تھا کہ وہ اسے اپ لوڈ کردیگا۔واضح رہے نعتیہ ویڈیو کو اب تک ہزاروں لوگ لائیک اورشیئرکرچکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: