اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی ہنگامی تیاریاں شروع کردیں، ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کوبیلٹ پیپرزتقسم کردیئے۔
بلدیاتی انتخابات کیلئے 52لاکھ بیلٹ پیپرزچھاپےگئے ہیں جبکہ ٹرانسپورٹ سمیت لاجسٹک امورکی تیاریاں بھی جار ی ہیں۔
