Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
طلاق کے باوجود سائرہ یوسف اور شہروزایک ساتھ کام کیوں کررہے ہیں ! | زرائع نیوز

طلاق کے باوجود سائرہ یوسف اور شہروزایک ساتھ کام کیوں کررہے ہیں !

کراچی :اگلے ماہ فروری میں ریلیز ہونیوالی فلم بے بی لیشیئس میں سائرہ یوسف اور شہروز سبزواری کے پرستار انہیں ایک بار پھر ایک ساتھ دیکھ سکیں گے۔اگلے ماہ فروری میں ویلنٹائن کے موقع پر ریلیز ہونیوالی فلم بے بی لیشیئس میں سائرہ یوسف اور شہروز سبزواری کے پرستار انہیں ایک بار پھر ایک ساتھ دیکھ سکیں گے۔

ہر ایک کے ذہن میں ایک ہی سوال گردش کر رہا ہے کہ 8 برس رشتہ ازدواج میں منسلک رہنے اور پھر طلاق کے بعد ایک ساتھ کام کرنے کیلئے کیسے ہامی بھرلی۔حال ہی میں اس فلم کا گانا من رانجھن ریلیز کیا گیا ہے