Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
عائشہ عمر شادی کے بعد کیا کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں ؟ جانیئے | زرائع نیوز

عائشہ عمر شادی کے بعد کیا کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں ؟ جانیئے

کراچی :پاکستانی سینئر اداکارہ گلوکارہ و میزبان عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ وہ شادی کے بعد 10 سال تک اداکاری نہیں کریں گی۔

عائشہ عمر کا کہنا تھا کہ وہ شادی کے بعد 10 سال تک اداکاری نہیں کریں گی۔عائشہ عمر نے کہا کہ اس لیے نہیں کہ شوہر منع کرے گا بلکہ اس لیے کہ وہ خود سے ہی ایک خاتونِ خانہ اور بیوی ہونے کے ناطے یہ فیصلہ لیں گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ اس دوران کچھ بھی کر سکتی ہیں مثلاً گلوکاری یا پینٹنگ وغیرہ، مگر 14 گھنٹے کی اداکاری کی شفٹ نہیں کریں گی۔