کراچی :اداکارہ کبری خان یوٹیوبرزکے خلاف کیس میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارنی کودوبارہ نوٹس جاری کرتے 26جنوری تک جواب طلب کرلیا۔
پیر کو عدالت میں ایف آئی اے نے جواب جمع کرایا اور عدالت کو بتایا کہ ہم پی ٹی اے کوخط لکھا ہے عدالتی حکم کے تحت نازیبامواد ہٹادیاجائے۔
درخواست گذارکبری خان کاکہناہے کہ یوٹیوٹرز جھوٹ الزام لگ کرمجھےاوردوسری اداکاروں کے وقارکوٹھیس پہنچی ہے یادرھی کہ پاکستانی اداکارہ کبری خان سمیت دیگرکے خلاف عادل راجانے سوشل میڈیاپرسنگین الزام عائد کیے ہیں ۔
