سڈنی : پاکستان اور آسٹریلیا کی ویمن ٹیمز کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث نہ ہو سکا۔ بارش کے باعث اس میچ کا ٹاس بھی نہ ہوسکا جس کے بعد 3 میچز کی سیریز آسٹریلیا نے 2۔صفر سےجیت لی۔
3 ون ڈے میچوں کی سیریز میں آسٹریلین ویمن ٹیم نے پاکستان ویمن ٹیم کو کلین سوئپ شکست دی تھی۔
