Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
کراچی:‌ موبائل اٹھائیں ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں، ایپ متعارف | زرائع نیوز

کراچی:‌ موبائل اٹھائیں ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں، ایپ متعارف

 کراچی: سندھ پولیس کی جانب سے ڈرائیونگ لائسنس ایپ متعارف کرائی گئی ہے جس کے ذریعے اب شہریوں کے لیے لائسنس بنوانا آسان ہوگا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق سندھ پولیس نے ڈرائیونگ لائسنس ایپ متعارف کرادی ہے جس میں آن لائن لائسنس ویریفکیشن کی معلومات سمیت لرننگ لائسنس، لائسنس فارم اورتھیوری ٹیسٹ کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی ہیں۔

موبائل لائسنس ایپ حاصل کریں

ترجمان سندھ پولیس کے مطابق اس ایپ میں تمام لائسنس برانچزاورمتعلقہ افسران کے نمبربھی دیئے گئے ہیں جس سے ایپ کے ذریعے اب شہریوں کے لیے لائسنس بنوانا آسان ہوگا۔

ایپلیکیشن کے ذریعے اب شہریوں کے لیے لائسنس بنوانا آسان ہوگا، ترجمان پولیس، فوٹو؛ فائل