Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
عدنان صدیقی نے شرمین عبید چنائے سے متعلق پریانکا چوپڑا کی غلطی درست کردی | زرائع نیوز

عدنان صدیقی نے شرمین عبید چنائے سے متعلق پریانکا چوپڑا کی غلطی درست کردی

کراچی : پاکستان شوبز کے معروف اداکار عدنان صدیقی نے شرمین عبید چنائے سے متعلق بالی ووڈ اداکارہ پریانکا کی غلطی درست کردی۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستانی فلم میکر شرمین عبید چنائے کا “اسٹار وارز” کی ہدایات کاری کرنے اعلان پربالی ووڈ اداکارہ اور سابق مس ورلڈ پریانکا چوپڑا نے انہیں مبارکباد دی تھی۔

انہوں نے اپنی انسٹا اسٹوری پر شرمین عبید چنائے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ “اسٹار وارز کی ہدایتکاری کرنے والی پہلی خاتون فلمساز ایک جنوبی ایشائی فلم ساز ہیں، یہ ایک تاریخ ساز لمحہ ہے”۔