Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the wordpress-seo domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114
ایک ٹویٹ سے اختلاف رابی پیر زادہ کی نازیبا ویڈیوز لیک |

ایک ٹویٹ سے اختلاف رابی پیر زادہ کی نازیبا ویڈیوز لیک

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دو روز قبل ایک صارف کی جانب سے پوچھے جانے والے سوال کے جواب میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے  نیلم منیر کے ڈانس پر وضاحت کی اور بتایا کہ اداکارہ نے بھارتی لڑکی کا رول کرتے ہوئے ڈانس کیا۔

https://twitter.com/_honeych_/status/1190167902105812994?s=20

رابی پیرزادہ نے آصف غفور کے بیان سے اختلاف کیا اور لکھا کہ ’’یہ بات بہت مایوس کن ہے، غلطیاں ہم سب کرتے ہیں مگر انہیں تسلیم کرنے سے گریز نہیں کرتے اور نہ ہی اس طرح اُن کی وضاحت پیش کرتے ہیں‘‘۔

اداکارہ نے یہ اختلاف گزشتہ روز دن کے وقت کیا جس کے بعد شب کے درمیانی حصے میں اُن کی نازیبا ویڈیوز سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کی گئیں جبکہ اُن پر شدید تنقید بھی کی گئی۔

https://twitter.com/CharmyHussain/status/1190169339208458241?s=20

https://twitter.com/uTURN_MINSTER/status/1190166374154416128?s=20