Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
حافظ حمد اللہ ریاستی رویے پر رو پڑے ، ویڈیو | زرائع نیوز

حافظ حمد اللہ ریاستی رویے پر رو پڑے ، ویڈیو

جمعیت علما اسلام ف کے رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حمداللہ سے نجی ٹی وی سے وابستہ صحافی شاکر نے انٹرویو کیا جس میں اُن سے فورتھ شیڈول، شناختی کارڈ بلاک، افغان شہری قرار دینے کے حوالے سے سوالات کیے گئے۔

اس موقع پر شیڈول فور میں نام شامل کرنا اورسنسر شپ لگا دینا،شناختی کارڈ معطل کرنا،راستے بند کر نا،جیل میں ڈال دینا،زبان بندی کرنا اورکالے قانون بنا دینا، سُنو یہ طاقتوروں کے پُرانے حربے ہیں۔اب تو سمجھو کہ یہ زخم بھرنے والے نہیں ہوتے لیکن طاقت کب سمجھتی ہے،اس کے پاس عقل نہیں گن ہوتی ہے۔

https://twitter.com/SaboohSyed/status/1190180611232870400?s=20

حافظ حمداللہ دہری شہریت کے سوال پر اس قدر آبدیدہ ہوئے کہ صحافی نے انہیں تسلی کی۔