Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی | زرائع نیوز

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت19ڈالرزکی کمی سے2017ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں تیزی رہی اورفی تولہ سونے کے بھاؤ 500 روپے اضافے سے   2لاکھ  25ہزار روپے 500 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 429 روپےاضافہ سے 1 لاکھ93 ہزار330 روپے کی بلند ترین سطح پر رہی.

چاندی کی فی تولہ قیمت80روپے کی کمی سے 2870روپے کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔