عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت19ڈالرزکی کمی سے2017ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں تیزی رہی اورفی تولہ سونے کے بھاؤ 500 روپے اضافے سے 2لاکھ 25ہزار روپے 500 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 429 روپےاضافہ سے 1 لاکھ93 ہزار330 روپے کی بلند ترین سطح پر رہی.
چاندی کی فی تولہ قیمت80روپے کی کمی سے 2870روپے کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔