Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
پوجا بھٹ سال نو پر علی عظمت کے ہمراہ | زرائع نیوز

پوجا بھٹ سال نو پر علی عظمت کے ہمراہ

بالی وڈ کی معروف اداکارہ وہدایتکار پوجا بھٹ نے اپنی زندگی میں پہلی مرتبہ نئے سال کوخوش آمدید کہنے کے لیے منعقدہ تقریب معروف گلوکارعلی عظمت کے گھران کے اہلخانہ کے ساتھ منائی۔ اس موقع پرانھوں نے جہاں نئے سال کا کیک کاٹا، وہیں فیملی اورقریبی دوستوں کے ہمراہ چٹ پٹے کھانوں سے مزے بھی اڑائے۔

ذرائع سے معلوم ہواہے کہ نیوائیرکی مختصراور سادہ تقریب میں علی عظمت صادق آباد میں ہونے کی وجہ سے شریک نہ ہو سکے لیکن ان کی اہلیہ اوربچوں نے بھارتی مہمان کی خوب میزبانی کی۔ ایک طرف سیلفیوں کا سلسلہ جاری رہا تودوسری جانب پاکستان میں گلوکارعلی ظفر، شفقت امانت اوردیگرکی جانب سے پوجابھٹ کونئے سال کی مبارکباد اورنیک تمناؤں کے پیغامات بھی ملتے رہے۔

Source

159 thoughts on “پوجا بھٹ سال نو پر علی عظمت کے ہمراہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *