امام کو دہشت گرد کہنا اللہ کے عذاب کو دعوت دینا ہے، مفتی منیب

امام پر دہشت گردی اور لوگوں کواکسانے کا جھوٹا الزام اللہ کے غضب کو دعوت دینے کے مترادف ہے مولانا رحیم داد ایک خاموش طبع اور شریف الطبع انسان ہیں، مفتی منیب الرحمن جامع مسجد غوثیہ لیاقت آباد کے ناخوشگوار مزید پڑھیں