بلدیاتی اداروں میں پرائیوٹ سہولت کار متحرک ہونے کا انکشاف

سہولت کار،روڈکٹنگ سے لیکر ٹرانسفر پوسٹنگ تک اردو بولنے مہاجر افسران کے لیئے ناسور بنتے جارہے ہیں پرائیوٹ بندے بلدیاتی اداروں میں سہولت کاری کا کام کرنے لگ گئے یہ عناصرنہ توصحافی ہیں اورنہ ہی انکی کوئی سرکاری حثیت ہے مزید پڑھیں