آصف زرداری کے گھر اور شوگر ملز پر تعینات پولیس اہلکار ہٹا لیے گئے

نواب شاہ: سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے گھر اور شوگر ملز پر تعینات اہلکاروں کو واپس بلا لیا گیا۔ ڈان نیوز کے مطابق شہید بینظیر آباد کے سینئر پولیس افسر رائی اعجاز مزید پڑھیں