اردو ناولٹ، تکون کی چوتھی جہت کی تقریب پذیرائی کے انعقاد کا اعلان

کراچی سے تعلق رکھنے والے معروف افسانہ نگار  اور کالم نویس اقبال خورشید کے گزشتہ ماہ شائع ہونے والے (ناولٹ تکون کی چوتھی جہت) کی تقریب پذیرائی کا انعقاد 14 اپریل کو ہوگا۔ تین روزہ بک فیئر کے دوران کراچی مزید پڑھیں