اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کے فی یونٹ قیمتوں میں اضافہ کردیا جس کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا، لائف لائن اور 300 یونٹ سے کم استعمال کرنے والوں پر اطلاق نہیں ہوگا، حکومت نے 201 ارب روپے کے بقایاجات کی وصولی کے لیے 2 روپے فی یونٹ مہنگا کرنے کی سفارش کی تھی۔

