اہم ترینپاکستان پاکستان کے خلاف ساری سازشیں ناکام ذرائعJune 21, 2019 اقوام متحدہ نے پاکستان کو فیملی اسٹیشن قرار دے دیا جس کے بعد اب یو این کے سفیران اپنے اہل خانہ کے ہمراہ قیام کرسکیں گے، فیملی اسٹیشن کا درجہ پاکستان کو امن و امان کی بہتر صورتحال کے باعث دیا گیا۔
بدترین لوڈشیڈنگ،14گھنٹے تک بجلی غائب،تاجروں کا گورنرہاؤس پر دھرنے کا اعلان کراچی: گرمی کی شدت میں اضافے کے بعد کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بھی 6سے 14گھنٹے تک پہنچ…
چیئرمین نیب ایماندار آدمی ہیں، ویڈیو جعلی ہے، فروغ نسیم کا کھل کرمیدان میں آگئے کراچی: جیو ٹیلی ویژن کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ہمراہ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون کا…