جج ارشد ملک کی اعترافی ویڈیو کی تحقیقات سے حکومت نے یوٹرن لے لیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کی جانب سے جاری کی جانے والی متنازع ویڈیو کے حوالے سے حکومت فریق نہیں بنے گی البتہ اگر سپریم کورٹ یا کوئی بھی عدالت چاہیے تو نوٹس لے۔

معاونِ خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے بھی یہی بات کہی