کراچی میں ہونے والی بارشوں کے باعث اب تک 19 کے قریب اموات ہوئی، ان میں بچے اور نوجوان شامل ہیں۔
کے الیکٹرک KE کراچی میں 19 قیمتی جانیں نگل گیا، بجلی کی ننگی تاریں بنی بارش میں موت باعث بنیں جبکہ متعدد علاقوں میں کے الیکٹرک کی کھل کر غفلت بھی سامنے آئی اور کرنٹ کی شکایات کے باوجود کوئی اقدامات نہیں کیے گئے۔
نارتھ ناظم آباد بلاک ایل
1) 12 سالہ ابیر
2) 14 سالہ احمد عمر
سرجانی یوسف گوٹھ
1) 20 سالہ عاطف علی
نارتھ کراچی 5 سی 3
1) 9 سالہ عاصمہ (معصومہ)
کھارادر مچھی میانی
1) 30 سالہ جبار
کالاپل ہزارہ کالونی
1) 40 سالہ باغ ضمیر
گلشن اقبال 13 ڈی
1) 22 سالہ کامران
لیاری ہنگورآباد جونا مسجد
1) 36 سالہ آدم
گلشن معمار چھت کے ملبے سے
1) 6 ماہ کا بچہ
بروز پیر بتاریخ 29 جولائی
کلفٹن بوٹ بیسن
1) 30 سالہ اسماعیل
ڈی ایچ اے خیابان تنظیم فیز 5
1) 30 سالہ شرافت علی
گلستان جوہر بلاک 19
1) 48 سالی محمد رسول
پاپوش صرافہ بازار
1) 18 سالہ سعد
محمودآباد امبالہ کے قریب
1) 18 سالہ ارشاد
ناظم آباد خاموش کالونی
1) 35 سالہ عظیم
22 سالہ خدا بخش
8 سالہ عمر اور دوست
لانڈھی معین آباد
25 سالہ سراج الدین