اہم ترینپاکستان کراچی : مویشی منڈی کی موجودہ صورتحال ذرائعAugust 10, 2019 کراچی: مویشی منڈی میں لاکھوں جانور موجود مزید ڈیڑھ لاکھ کی آمد متوقع، ناقص اتنظامات کی وجہ سے کئی بلاکس جھیل بن گئے، بیوپاری انٹری فیس اور سہولیات فیس کی وجہ سے ریٹ زیادہ لگانے پر مجبور ہیں۔
راولپنڈی: تین پولیس اہلکاروں کی 22 سالہ طالبہ سے اجتماعی زیادتی راولپنڈی میں تعینات تھانہ روات کے 3 پولیس اہلکاروں سمیت 4 ملزمان نے 22 سال کی لڑکی سے مبینہ اجتماعی…
لیاقت آباد کی مشہور برادری ایم کیو ایم پاکستان میں شامل ہم آپ سے ووٹ لینے نہیں بلکہ آپ سے انتخابی عمل میں اپنا حصہ ڈالنے کا پیغام لے کر آئے ہیں، خالد مقبول
سندھ ہائیکورٹ : 10لاپتا افراد سے متعلق درخواستوں پر پیش رفت رپورٹ طلب کراچی:ـسندھ ہائیکورٹ نے چارٹرڈ اکائونٹنٹ کے طالب علم سمیت 10لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق دائر درخواستوں پر8 روز میں…