Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
مشرف کو کوئی غدار نہیں کہہ سکتا، وزیر داخلہ | زرائع نیوز

مشرف کو کوئی غدار نہیں کہہ سکتا، وزیر داخلہ

‏پرویز مشرف کو غدار نہیں کہا جاسکتا، وفاقی وزیر داخلہ
پرویز مشرف سے زیادہ اس وقت کوئی بیمار نہیں ، اعجاز شاہ
پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے عدالتوں نے نکالا ، وزیر داخلہ
نواز شریف بیمار ہیں مگر کچھ ہوا تو ہے، وزیر داخلہ اعجاز شاہ
اگر وہ بیماروں کی طرح باہر جاتے تو کوئی نہیں پوچھتا،اعجازشاہ
میڈیکل رپورٹ اور حقیقت میں کہیں نہ کہیں تو فرق ہے، وزیرداخلہ
نواز شریف کو باہرجانے کی اجازت کابینہ کی منظوری کےبعد دی گئی،وزیرداخلہ
بیشترکابینہ ارکان نواز شریف کےباہر جانے کے حامی تھے، اعجاز شاہ
نواز شریف واپس نہیں آتے تو ہم عدالت جائیں گے، وزیر داخلہ
وزیر داخلہ کی مریم نواز کو باہر جانے کی اجازت دینے کی مخالفت
کیا نواز شریف کے اور بچے نہیں ہیں جو ان کی خدمت کر سکیں؟اعجاز شاہ
میڈیکل بورڈ کہہ دےتوزرداری کو بیرون ملک جانے دیناچاہیئے،اعجاز شاہ
جعلی اکاؤنٹس کیس میں لوگوں نے پیسے دینے شروع کر دیئے ہیں، وزیرد اخلہ