Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اورنگی ٹاون، کرونا کے مشتبہ مریضوں کی تدفین پر ہنگامہ | زرائع نیوز

اورنگی ٹاون، کرونا کے مشتبہ مریضوں کی تدفین پر ہنگامہ

پاکستان بازار تھانے کے حدود میں لیاقت چوک کے قریب قبرستان میں کرونا وائرس سے ہلاک دو افراد کی لاشیں لائی گئیں۔

زرائع کے مطابق پولیس تھانہ ایس ایچ او نے اپنے فرائض سے غفلت برتی ہے جس کے سبب علاقہ میں کرونا بم پھٹ گیا ہے۔

زائع کے مطابق تھانہ ایس ایچ او نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر دکان کھول لی ہے یاد رہے کہ مسجدوں کے پیش اماموں کے خلاف سب سے پہلے انھوں نے ہی F.I.R کا انداراج کیا تھا۔

زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ تھانہ ہیڈ محرر اور انچارج علاقہ میں اسلام مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔