*بریکنگ نیوز*
*سندھ حکومت کا کورونا وائرس کے سبب بڑھتی ہوئی اموات کے بعدیکم جون سے سخت لاک ڈائون کرنے کا فیصلہ* ذرائع
*شام پانچ بجے سے صبح6بجے تک کرفیو لگانے کا آپشن بھی زیر غور , ذرائع*
*صبح 6بجے کے بعد راشن کی دکانیں دودھ کی دکانیں شام 5بجے تک کھلی رکھنے کا فیصلہ*
*لاک ڈائون میں نرمی سپریم کورٹ کے فیصلہ پر کی گئی سپریم کورٹ نے 31مئی تک لاک ڈائون میں نرمی کا فیصلہ دیا تھا*
*سندھ حکومت کا تاجر برادری کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ ذرائع*
*سندھ حکومت قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وفاق کو سندھ کی صورتحال سے آگاہ کرینگے ذرائع*
*قو می رابطہ کمیٹی کا اجلاس 31 مئی کو ہوگا ذرائع*
