نیوزایکشن کمیٹی پاکستان کی مرکزی کابینہ کااجلاس ہوا جس میں طویل مشاورت اور بہترین تنظیم سازی کے لیے اہم فیصلے کیے گئے۔
نیوزایکشن کمیٹی پاکستان کی کابینہ کو فی الحال تحلیل کردیا گیا ہے
نیوز ایکشن کمیٹی پاکستان کی اکثریتی قیادت کے یوجے نظریاتی کے منشوراورقانونی معاملات پرکام کررہی ہے،ترجمان
این اے سی پی کےعہدیداران کے یوجے نظریاتی کی ممبرسازی کےحوالے سے رابطے تیزکریں،عمیرعلی انجم
فی الحال نیوزایکشن کمیٹی پاکستان کی ذمے داریاں بطورنگراں چیئرمین محبوب احمدچشتی جبکہ وائس چیئرمین شعیب صدیقی دیکھیں گے،عمیرعلی انجم
یاد رہے کہ سید محبوب احمد چشتی اس سے قبل نیوز ایکشن کمیٹی کے ترجمان پھر نائب صدر کی حیثیت سے ذمہ دارایاں انجام دے رہے تھے۔
