مودی اہم چیز سے محروم، تصدیق

*بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا ٹوئٹراکاؤنٹ ہیک ۔۔۔۔!!!*

نئی دہلی :–
بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا ہے۔ جس کی تصدیق  ٹوئٹر کی جانب سے بھی کی گئی ہے۔ ہیک ہونے والے اکاؤنٹ پر 25 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں اور یہ ان کا ذاتی اکاؤنٹ ہے۔
ہیکرنے مودی کے اکاؤنٹ کرکے کرپٹوکرنسی ’بٹ کوائن‘ کے ذریعے وزیراعظم کے قومی ریلیف فنڈ میں عطیہ کرنے کو کہا تاہم بعد میں یہ ٹوئٹ ڈیلیٹ کردی گئی -!!!’

اپنا تبصرہ بھیجیں: