Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
بانی ایم کیو ایم نے ڈاکٹر عمران فاروق کو بھارت کے حوالے سے کیا ہدایت کی تھی؟ تہلکہ خیز رپورٹ | زرائع نیوز

بانی ایم کیو ایم نے ڈاکٹر عمران فاروق کو بھارت کے حوالے سے کیا ہدایت کی تھی؟ تہلکہ خیز رپورٹ

بانی ایم کیو ایم نے ڈاکٹر عمران فاروق کو بھارت کے حوالے سے کیا ہدایت کی تھی؟

کراچی سمیت پاکستان کے دیگر شہروں سے شائع ہونے والے اخبار امت کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بانی ایم کیو ایم نے ڈاکٹر عمران فاروق کو بھارت منتقل ہونے کی ہدایت کی مگر انہوں نے انکار کردیا جس کے بعد خالد مقبول کو یہی ٹاسک دیا گیا تو انہوں نے بھی انکار کردیا۔

رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بانی ایم کیو ایم تقسیم بر صغیر کو نامکمل قرار دیتے تھے اور اُن کی خواہش تھی کہ بھارت سے کراچی آنے والے مہاجرین واپس اپنے آبائی علاقوں میں جائیں، بانی نے اپنے رہنماؤں کو بھارت واپس جانے کی ہدایت اس لیے کی تاکہ واپس جانے والوں کو خوش آمدید کہا جاسکے۔