Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6121
لیاقت آباد سے ایم کیو ایم لندن کا کارکن گرفتار |

لیاقت آباد سے ایم کیو ایم لندن کا کارکن گرفتار

لیاقت آباد سے ایم کیو ایم لندن کا کارکن گرفتار

تھانہ لیاقت آباد / سپر مارکیٹ ماڈل تھانہ کی شاندار کاروائی ۔ ٹارگٹ کلر (متحدہ لندن) ریپیٹیڈ آفینڈر ملزم کاشان عرف چیچوں ولد مہدی رضا گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک TT پستول 30 بور برآمد مقدمہ درج ملزم متعدد وارداتوں میں گرفتار ہو چکا ہے۔ منشیات فروش، ریپیٹیڈ آفینڈر جمیل احمد ولد شکیل احمد رنگے ہاتھوں گرفتار ملزم کے قبضے سے 130 گرام چرس برآمد. پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ منشیات فروش، ریپیٹیڈ آفینڈر عدنان حسین ولد فرحت حسین گرفتار ملزم کے قبضے سے 130 گرام چرس برآمد. مقدمہ درج کر تفتیش شروع کردی۔

شراب نوشی فروخت کرنے والا ملزم محمد اکبر قریشی عرف بٹن ولد بدرالدین گرفتار. پولیس نے 5 بوتل وسکی برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔


نوٹ: آپ اپنی خبریں، پریس ریلیز ہمیں ای میل zaraye.news@gmail.com پر ارسال کرسکتے ہیں، علاوہ ازیں آپ ہمیں اپنی تحاریر / آرٹیکل اور بلاگز / تحاریر / کہانیاں اور مختصر کہانیاں بھی ای میل کرسکتے ہیں۔ آپ کی بھیجی گئی ای میل کو جگہ دی جائے گی۔