میرے دادا مسلمان، ماں ہندو اور میں انسان ہوں، سلمان خان
بالی ووڈ کے دبنگ خان کی ٹائیگر تھری ریلیز کو تیار ہے، جس کا شائقین بے صبری سے انتظار کررہے ہیں۔
اپنی فلم کی پروموشن کے دوران دبنگ خان سے مذہب سے متعلق سوال ہوا۔ جس پر انہوں نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ سب سے بڑا مذہب انسانیت ہے۔
My Dad is a #Muslim, my mother is a #Hindu and I call myself #Insaan – #SalmanKhan – @BeingSalmanKhanhttps://t.co/2cmJuUAumS pic.twitter.com/5b65CHYkq8
— Salman Sajid Bhai Jaan (@SalmanSajidBha6) March 12, 2022
سلمان نے بتایا کہ میرے دادا مسلمان، والدہ ہندو مذہب کی ماننے والی تھی جبکہ میرا مذہب انسانیت ہے، وہی سب سے اہم ہے اور تمام مذاہب نے اس کا درس دیا ہے۔
اپنا تبصرہ بھیجیں: