کراچی: اپنے منفرد انداز سے بہت ہی کم عرصے میں میڈیا میں جگہ بنانے والی رابعہ انعم کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق رابعہ انعم جو گزشتہ برس ازدواجی بندھن میں عبید نامی شخص کے ساتھ ازدواجی بندھن میں بندھی تھیں اُن کے ہاں ایک روز قبل بیٹی کی پیدائش ہوئی۔
جیو سے تعلق رکھنے والےایک کارکن نے رابعہ عبید کو مبارک باد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا جبکہ معروف صحافی نے بھی بیٹی کی پیدائش کی تصدیق کی۔
رابعہ عبید نے بھی دعائیں کرنے والے افراد کا شکریہ ادا کیا
